Ticker

6/recent/ticker-posts

بہاولپوریونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کے خلاف مالی وانتظامی بےضابطیگیوں کی تحقیقات کا حکم

بہاولپوراسلامیہ یونیورسٹی منشیات و جنسی ہراسگی سکینڈل میں یونیورسٹی پر ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب تحقیقاتی کمیٹی ٹی اوآرزمیں تبدیلی کردی گئی۔

سابق وائس چانسلرکے خلاف مالی وانتظامی بدعنوانیوں اوربےضابطیگیوں کی تحقیقات کا بھی حکم دیدیا گیا۔ایچ ای ڈی ساوتھ پنجاب کمیٹی یونیورسٹی میں ہونے والی مالی بدعنوانیوں اور انتظامی بے ضابطیگیوں کی تحقیقات بھی کرے گی -

یونیورسٹی کےحالیہ واقعات کی تحقیقات کے بارے میں ایچ ای ڈی ساوتھ پنجاب نے بھی 22 جولائی کوایک انکوائری کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔

 

Post a Comment

0 Comments