پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔
آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکحکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔
0 Comments