Ticker

6/recent/ticker-posts

سکھر:روہڑی کے نواحی گاؤں گول علی واہن ڈلو میں پی پی ایچ آئی کے تعاون سے مفت طبی امدادی کیمپ کا انعقاد کیا گیا



                                                        سکھر بیورو چیف قمردین میرانی

سکھر:سابق صوبائی وزیرٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ کی ہدایت پر سکھر آل پاکستان گھنیہ اتحاد کی جانب سے 


سکھر:روہڑی کے نواحی گاؤں گول علی واہن ڈلو میں پی پی ایچ آئی کے تعاون سے مفت طبی امدادی کیمپ کا انعقاد کیا گیا


سکھر:ملیریا،بخار ،کھانسی،گیسٹرو،قے،جلد اور دیگر امراض کے ٹیسٹ کے بعد ان کا مفت علاج کیا گیا


سکھر:میڈیکل کیمپ میں مرد،خواتین اور بچے بڑی تعداد میں پہنچے جن کا کیمپ میں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا


 

Post a Comment

0 Comments