Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان میں ہر 2 گھنٹے میں ایک خاتون جنسی زیادتی کا شکار ہونے لگی


 پاکستان میں ہر 2 گھنٹے میں ایک خاتون جنسی زیادتی کا شکار ہوتی ہے۔

 پولیس، صوبائی محکمہ داخلہ ، وزارت انسانی حقوق اور سماجی تنظیموں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 5 برس ( 2017سے 2021) کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر خواتین کی آبروریزی کے 21 ہزار 900 اوسطاً یومیہ 12خواتین پر جنسی تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

2017 کے دوران ملک بھر میں خواتین پر جنسی تشدد کے 3328، 2018 میں 4456 ، 2019 میں 4573، 2020 میں 4478 جب کہ 2021 میں 5169 واقعات سامنے آئے۔

Post a Comment

0 Comments