Ticker

6/recent/ticker-posts

شاہدرہ ٹاؤن میں واقع گھر میں اڑھائی کروڑ روپے کی واردات

 

شاہدرہ ٹاؤن میں واقع گھر میں اڑھائی کروڑ روپے کی واردات۔گھریلو ملازمہ نے ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں واردات کی ۔ ملزم 125 تولے طلائی زیورات ، ملکی وغیر ملکی کرنسی لے کر فرار۔متاثرہ خاتون کی مدعیت میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔متاثرہ خاتون کا شوہر جرمنی میں مقیم ہے

Post a Comment

0 Comments