Ticker

6/recent/ticker-posts

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ڈی ایچ اے میں کارروائی؛ ملزم سے 10 کلو ’’آئس‘‘ برآمد


 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈی ایچ اے میں کارروائی کے دوران 10 کلو آئس نشہ قبضے میں لے لیا۔  

ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر بخاری کمرشل میں لوڈنگ پک اپ سے دوران تلاشی 10 کلوآئس برآمد کرلی گئی۔ حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ثاقب رضا نامی ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments