Ticker

6/recent/ticker-posts

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود 15 فیصد پر برقرار


 اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق شرح سود میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا اور شرح سود 15 فیصد پر برقرار ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح 19 سے 20 فیصد پر رہنے کی توقع ہے۔


Post a Comment

0 Comments