Ticker

6/recent/ticker-posts

منشیات کیس میں 25 سال قید کی سزا پانیوالا ملزم سپریم کورٹ سے بری


 اسلام آباد: منشیات کےالزام میں 25 سال قید کی سزا  پانے والا ملزم بری ہوگیا۔

پراسیکیوشن کے مطابق ملزم کی گاڑی سےچرس برآمد ہوئی تھی جس پر ٹرائل کورٹ نے ملزم کو 25 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سز ا سنائی تھی جب کہ پشاور ہائیکورٹ نے بھی ملزم  کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔

تاہم اب سپریم کورٹ نے ملزم کو کیس  سے بری کردیا گیا۔

عدالت نے کہا کہ جوپولیس اہلکار چرس کا نمونہ لیبارٹری لےگیا تھا اسے بطور گواہ پیش  نہیں کیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments