Ticker

6/recent/ticker-posts

شاہین کے 4 اوورز ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کو تبدیل کردینگے: سابق کرکٹر


 شاہین کے 4 اوورز ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کو تبدیل کردینگے: سابق کرکٹر

نگلینڈ کی پاکستان کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا اور ورلڈکپ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی وکٹس ہارڈ ہیں اور وہاں کے اسٹیڈیم بڑے ہیں جب کہ ہمارے پاس موجودہ بیٹر کی پریکٹس سلو وکٹس پر ہے۔

شاہین آفریدی سے متعلق بات کرتے ہوئے یونس احمد کا کہنا تھا کہ وہ  قومی ٹیم کے لیے ایک  اہم بولر ہیں جنہوں نے پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے بہت امپروو کیا ہے، شاہین کے بغیر پاکستان کی بولنگ سائیڈ بہت کمزور ہے  اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے لیے شاہین کا فٹ ہونا بہت ضروری ہے۔

Post a Comment

0 Comments