Ticker

6/recent/ticker-posts

اسی لیے تم سے دور رہنا چاہیے‘، برائی سے دور رہنے کے عمران کے بیان پر مریم کا جواب


 پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے برائی سے متعلق بیان پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر عمران خان کا ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے جواب دیا

عمران خان نے کہا تھا کہ ’ اللہ کا فرمان ہےکہ اچھائی کے ساتھ کھڑے رہو اور برائی سے سے دور رہو

دوسری جانب لیگی رہنما خواجہ محمد آصف نے بھی عمران خان  کا بیان شیئر کرتے ہوئے انہیں پیشہ ور بھکاری قرار دیا۔

Post a Comment

0 Comments