Ticker

6/recent/ticker-posts

محمد رضوان کیلئے ایک اور آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ


 پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

محمد رضوان کو ستمبر کے مہینے کا آئی سی سی مینز پلیئر آ ف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے ستمبرکے مہینے میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان  گزشتہ ہفتے کیا تھا۔

محمد رضوان ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 553 رنز بنا کر پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔

Post a Comment

0 Comments