Ticker

6/recent/ticker-posts

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔


 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 80 پیسے فی لیٹر  جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

Post a Comment

0 Comments