Ticker

6/recent/ticker-posts

مبینہ نشے میں دھت پولیس انسپکٹر کی کار سیلاب متاثرین کے خیمے میں جا گھسی،بچہ ہلاک


 صوبہ سندھ کے شہر قمبر میں مبینہ نشے میں دھت پولیس انسپکٹر کی کار متاثرین سیلاب کے خیمے میں جا گھسی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 3 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ماں اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب متاثرین کا مؤقف ہے کہ  پولیس انسپکٹر نشے میں تھا تاہم حادثے کے بعد  انسپکٹر کو  پکڑ لیا گیا۔ 

Post a Comment

0 Comments