Ticker

6/recent/ticker-posts

رانا ثنا گرفتاری معاملہ؛ اسلام آباد پولیس کا اینٹی کرپشن کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ


 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی عدالتی حکم پر گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد پولیس اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

 عدالت کی جانب سے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے لیے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے پر اینٹی کرپشن ٹیم وفاقی وزیر داخلہ کی گرفتاری کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچی۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے لیے کسی بھی طرح کے تعاون سے انکار کر دیا۔ جس کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم تھانے سے روانہ ہو گئی۔

Post a Comment

0 Comments