Ticker

6/recent/ticker-posts

دبئی میں چاند کی شکل کا ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلا کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔LA NEWS HD

عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں 5 بلین ڈالرز کی لاگت سے چاند کی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔ مون ورلڈ ریزورٹ میں سالانہ ایک کروڑ افراد قیام کرسکیں گے۔ ہوٹل کی عمارت کی تعمیر48 ماہ میں مکمل ہوگی۔ چاند کی شکل کے ہوٹل میں مہمان صفر کشش ثقل ، چاند کی سطح پرچہل قدمی اورچاند گاڑی کی سیر کا لطف اٹھا سکیں گے۔ چاند کی شکل کے ہوٹل کی لمبائی 200 میٹرز سے زیادہ ہوگی۔

Post a Comment

0 Comments