Ticker

6/recent/ticker-posts

رینالہ خورد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی ٹیچر جلاد بن گئی LA News HD

رینالہ
خورد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی ٹیچر جلاد بن گئی نویں کلاس کی طالبہ عائشہ جاوید پر تشدد کی انتہا کر دی اسمبلی میں لیٹ پہنچنے پر عائشہ جاوید کو ریحانہ ٹیچر نے تشدد کا نشانہ بنایا جنونی ٹیچر نے بچی پر تھپڑوں کی بارش کر دی بال نوچ لئے اور سر پھاڑ دیا نویں کلاس کی طالبہ عائشہ جاوید چیختی چلاتی رہیں مگر ٹیچر کو رحم نہ آیا معصوم بچی پر تشدد کے نشانات دیکھ کر ورثہ غم سے نڈھال ہے متاثرہ بچی کے والدین نے سی او ایجوکیشن اور ڈی سی اوکاڑہ سے پتی ریحانہ ٹیچر کے خلاف فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

Post a Comment

0 Comments