Ticker

6/recent/ticker-posts

گوجرانوالہ میں شوہر کو باندھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی


 پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں شوہر کو باندھ کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کامونکی میں تین ملزمان نے شوہر کو باندھ کر اُس کے سامنے بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ خاتون اور شوہر نے واقعے سے متعلق تھانہ صدر کامونکی میں درخواست دائر کی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون کے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد گرفتار افراد کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments