Ticker

6/recent/ticker-posts

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویڈیو ڈیلیٹ کردیں

کراچی / بیجنگ: ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2022ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان صارفین کی ڈیڑھ کروڑ (15 ملین) سے زائد ویڈیوز حذف کیں گئیں.

کراچی (بزنس رپورٹر) دنیا بھرمیں مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے ممتاز پلیٹ فارم، ٹاک ٹاک (TikTok) نے سنہ 2022ء کی دوسری سہ ماہی (اپریل -جون،2022)کے لیے اپنی نئی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی ہے۔

یہ رپورٹ پلیٹ فارم پر غلط معلومات کو روکنے کی غرض سے کثیر الجہتی نقطہ نظر کے ساتھ اپنی وابستگی کے اظہار کے طور پر جاری کی گئی ہے۔یہ رپورٹ پلیٹ فارم کے ایک جوابدہ ادارہ ہونے کی حیثیت سے جاری اعتماد کے حصول، اور اْسی کے ساتھ محفوظ اور خوش آئند پلیٹ فارم ہونے کے عزم کا اظہارہے۔

 

Post a Comment

0 Comments